Daira (Poetry Collection) | Azra Naz
₨ 800.00 Original price was: ₨ 800.00.₨ 300.00Current price is: ₨ 300.00.
The collection of poetry “Daira” is the third book of poet Ms. Ezra Naz, where she not only carries the burden of human knowledge, she seems very energetic and determined, but also because of the excellent choice of words and appropriate placement and dismissal in each poem and poem. As a mature speaker, she deserves a prestigious position in the world of literature and speech. He is one of the few creators who have never let themselves get tired and let their intellectual abilities stagnate in all their literary journey.
مجموعہء شاعری ”دائرہ“ کہنہ مشق شاعرہ محترمہ عذرا ناز کا تیسرا کتاب ہے جہاں وہ نہ صرف بارِ علمِ انسانیت اٹھائے بہت توانا اور پرعزم دکھائی دیتی ہیں وہاں ہر شعر اور غزل و نظم میں الفاظ کے عمدہ چنائو اور موزوں نشست و برخاست کے بل پر پختہ کارسخن ور کے طور پر جہانِ ادب و سخن میں معتبر مقام کی حقدار نظر آتی ہیں۔ وہ ان معدودے چند تخلیق کاروں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی تمام تر ادبی مسافت میں خود کو کہیں تھکنے نہیں دیا اور کہیں اپنی فکری صلاحیتوں کو ماند پڑنے دیا ہے۔
- Usually dispatched in 2 to 3 days
The collection of poetry “Daira” is the third book of poet Ms. Ezra Naz, where she not only carries the burden of human knowledge, she seems very energetic and determined, but also because of the excellent choice of words and appropriate placement and dismissal in each poem and poem. As a mature speaker, she deserves a prestigious position in the world of literature and speech. He is one of the few creators who have never let themselves get tired and let their intellectual abilities stagnate in all their literary journey.
Purchase now to read the book online.
Add to cartBook information
Related products
Aag Me Phool | Urdu Poetry
حمایت علی شاعر 1926ء میں اورنگ آباد، بھارت میں ایک فوجی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کا پیدائشی نام حمایت طراب ہے۔
آپ نے جدید اردو شاعری میں ’’ثلاثی‘‘ کے فن کو ایجاد کیا۔آپ نے پی ایچ ڈی کے سلسلے میں اپنا مقالہ ’’ پاکستان میں اردو ڈراما‘‘ ، سندھ یونیورسٹی (حیدرآباد ) سے جمع کروایا۔نہایت عالم فاضل شاعر۔آپ کے ڈراموں کا مجموعہ ’’ فاصلے‘‘ کے عنوان سے طبع ہوا۔آپ کی ایک اور تصنیف ’’شکست کی آواز‘‘ میں منظوم ڈرامے شام ہیں۔حمایت علی شاعر سندھ یونیورسٹی میں درس و تدریس سے وابستہ رہے اور رٹائرمنٹ کے بعد ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہو گئے ، بعد ازاں امریکا چلے گئے اور آج کل وہیں مقیم ہیں۔1950ء میں آپ کا شعری مجموعہ ’’گھن گھرج‘‘ بھارت سے شایع ہوا۔آپ 9 ؍ عدد شعری مجموعوں کے خالق ہیں ،ا ن میں سے واحد گیتوؓ کا مجموعہ ’’سرگم‘‘ ہے۔دیگر مجموعوں میں ’’آگ میں پھول‘‘ ، ’’ مٹی کا قرض ‘‘ ،’’تشنگی کا سفر ‘‘ اور ’’ہارون کی آواز‘‘ شامل ہیں۔حمایت علی شاعر نے اردو کے مختلف شعرأکا انتخاب ’’دودِ چراغِ محفل‘‘ کے عنوان سے شایع کیا۔شیخ ایاز کے بارے میں ایک جامع تحقیق’’شیخ ایاز‘‘ کے عنوان سے کی جو اسی عنوان سے شایع ہوئی۔1979ء میں آپ کی دوسری تحقیق ’’ اردو نعتیہ شاعری کے 700 سال‘‘ ہندُستان سے شایع ہوئی ۔’’برزخ‘‘ آپ کے نثری ڈراموں پر مبنی کتاب کا نام ہے۔شعر و شاعری کے علاوہ آپ صحافت ، ادارت۔تدریس ، فلم سازی ،ہدایت کاری اور نغمہ نگاری سے بھی منسلک رہے۔آپ نے حیدرآباد سندھ میں دو اخباروں میں بھی ملازمت کی جن کے نام ’’جناح‘‘ اور ’’ منزل‘‘ تھے۔ساتھ ہی آپ نے حیدرآباد سندھ میں ’’ارژنگ‘‘ کے نام سے ایک ثقافتی ادارہ بھی قائم کیا تھا۔حمایت علی شاعر نے دو فلمیں ’’نوری‘‘ اور ’’گڑیا‘‘ بھی بنائیں اور ۔۔فلم ’’آنچل‘‘ اور ’’دامن‘‘ کے لیے نغمہ نگاری پر آپ کو ’’نگار ایوارڈز‘‘ بھی دیے گئے
بعمر 93 برس 15 جولائی 2019ء کو کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں بعارضہ قلب رحلت فرما گئے، جہاں اپنے بیٹے بلند اقبال کے پاس مقیم تھے، ان کی وفات کی تصدیق ان کے فرزند ڈاکٹر اوج کمال نے کی جو کراچی میں مقیم ہیں، حمایت کی تدفین ٹورانٹو میں ہوئی

Shehr-e-Aflas | Urdu Poetry Book
Shehr-e-Aflas | Urdu Poetry Book
Abhi Imkan Baqi Hay | Urdu Poetry Book
عمر تنہا اردو کا شاعر ہے۔ وہ فتح پور ضلع لیہ میں رہتا ہے۔ اس کی شاعری میں پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہے اس لیے اس کی شاعری کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ اس کتاب میں اس کی بہترین اردو شاعری موجود ہے۔

Reviews
There are no reviews yet.