Dasht Me Ik Chiragh | Urdu Poetry
₨ 300.00 Original price was: ₨ 300.00.₨ 100.00Current price is: ₨ 100.00.
Title: Dasht Me Ik Chiragh
Author: Asim Mumtaz
Subject: Urdu Poetry Collection
Pages: 120
- Usually dispatched in 2 to 3 days
اردو شعری مجموعہ “دشت میں اک چراغ” معروف شاعر جناب عاصم ممتاز کا پہلا شعری مجموعہ ہے جس میں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔ اس کتاب کے صفحات کی تعداد 120 ہے۔ اردو سخن کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ اس نے یہ کتاب پبلش کی ہے اور قارئین کے ذوق کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میں بہترین شاعری پیش کی ہے۔
1 review for Dasht Me Ik Chiragh | Urdu Poetry
Purchase now to read the book online.
Add to cartRelated products
Dabistan-e-Fateh | 3rd Part | غلام قادر چگھا بلوچ

Ab ke mosam baray kamal ka hay ; Urdu Poetry

Daira (Poetry Collection) | Azra Naz
Daira (Poetry Collection) | Azra Naz
Akkas-e-Fitrat | Translated Urdu Poetry
Akkas-e-Fitrat | Translated Urdu Poetry
Hairat Se Ibrat Tak | Poetry Collection
Hairat Se Ibrat Tak | Poetry Collection
Aag Me Phool | Urdu Poetry
حمایت علی شاعر 1926ء میں اورنگ آباد، بھارت میں ایک فوجی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کا پیدائشی نام حمایت طراب ہے۔
آپ نے جدید اردو شاعری میں ’’ثلاثی‘‘ کے فن کو ایجاد کیا۔آپ نے پی ایچ ڈی کے سلسلے میں اپنا مقالہ ’’ پاکستان میں اردو ڈراما‘‘ ، سندھ یونیورسٹی (حیدرآباد ) سے جمع کروایا۔نہایت عالم فاضل شاعر۔آپ کے ڈراموں کا مجموعہ ’’ فاصلے‘‘ کے عنوان سے طبع ہوا۔آپ کی ایک اور تصنیف ’’شکست کی آواز‘‘ میں منظوم ڈرامے شام ہیں۔حمایت علی شاعر سندھ یونیورسٹی میں درس و تدریس سے وابستہ رہے اور رٹائرمنٹ کے بعد ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہو گئے ، بعد ازاں امریکا چلے گئے اور آج کل وہیں مقیم ہیں۔1950ء میں آپ کا شعری مجموعہ ’’گھن گھرج‘‘ بھارت سے شایع ہوا۔آپ 9 ؍ عدد شعری مجموعوں کے خالق ہیں ،ا ن میں سے واحد گیتوؓ کا مجموعہ ’’سرگم‘‘ ہے۔دیگر مجموعوں میں ’’آگ میں پھول‘‘ ، ’’ مٹی کا قرض ‘‘ ،’’تشنگی کا سفر ‘‘ اور ’’ہارون کی آواز‘‘ شامل ہیں۔حمایت علی شاعر نے اردو کے مختلف شعرأکا انتخاب ’’دودِ چراغِ محفل‘‘ کے عنوان سے شایع کیا۔شیخ ایاز کے بارے میں ایک جامع تحقیق’’شیخ ایاز‘‘ کے عنوان سے کی جو اسی عنوان سے شایع ہوئی۔1979ء میں آپ کی دوسری تحقیق ’’ اردو نعتیہ شاعری کے 700 سال‘‘ ہندُستان سے شایع ہوئی ۔’’برزخ‘‘ آپ کے نثری ڈراموں پر مبنی کتاب کا نام ہے۔شعر و شاعری کے علاوہ آپ صحافت ، ادارت۔تدریس ، فلم سازی ،ہدایت کاری اور نغمہ نگاری سے بھی منسلک رہے۔آپ نے حیدرآباد سندھ میں دو اخباروں میں بھی ملازمت کی جن کے نام ’’جناح‘‘ اور ’’ منزل‘‘ تھے۔ساتھ ہی آپ نے حیدرآباد سندھ میں ’’ارژنگ‘‘ کے نام سے ایک ثقافتی ادارہ بھی قائم کیا تھا۔حمایت علی شاعر نے دو فلمیں ’’نوری‘‘ اور ’’گڑیا‘‘ بھی بنائیں اور ۔۔فلم ’’آنچل‘‘ اور ’’دامن‘‘ کے لیے نغمہ نگاری پر آپ کو ’’نگار ایوارڈز‘‘ بھی دیے گئے
بعمر 93 برس 15 جولائی 2019ء کو کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں بعارضہ قلب رحلت فرما گئے، جہاں اپنے بیٹے بلند اقبال کے پاس مقیم تھے، ان کی وفات کی تصدیق ان کے فرزند ڈاکٹر اوج کمال نے کی جو کراچی میں مقیم ہیں، حمایت کی تدفین ٹورانٹو میں ہوئی

Site Admin –
پڑھنے کے لائق شاعری ہے۔