April 26, 2026
Subscribe
Notify of
guest

82 Comments
Oldest
Newest
Inline Feedbacks
View all comments
Angel 😇

“کتاب ’محبت عجیب تھی‘ محض الفاظ کا مجموعہ نہیں، بلکہ ان جذبات کی سچی عکاسی ہے جو انسانی دل کی گہرائیوں میں چھپے ہوتے ہیں۔ مصنف نے محبت کے جنون، جدائی کی تڑپ اور دکھ کے کرب کو جس خوبصورتی سے بیان کیا ہے، وہ پڑھنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔ یہ کتاب بتاتی ہے کہ محبت صرف پانے کا نام نہیں، بلکہ ہجر اور تکلیف میں خود کو پانے کا سفر بھی ہے۔

Naved kiyani

Washma khan Washma ji ki fankarana salahiyat unki har ghazal mein numaya hai

Faizan Raheem

“اردو سخن کا تہہِ دل سے شکریہ! ایک بزنس ایگزیکٹو ہونے کے ناطے میرا زیادہ تر وقت سفر میں گزرتا ہے، اور ایسے میں آپ کا پلیٹ فارم کسی نعمت سے کم نہیں۔ آپ کی پیش کردہ تازہ غزلیں نہ صرف میرے سفر کو پرسکون بناتی ہیں بلکہ اردو ادب سے میری محبت کو جلا بھی بخشتی ہیں۔ ہر بار یہاں سے کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے۔”

سنہ قریشی

بہت اعلیٰ

وشمہ خان وشمہ

وبہت شکریہ

Rozina Akhtar

Washma ji, aapki nayi kitaab ‘Mohabbat Ajeeb Thi’ ke liye dili mubarakbaad. Aapke qalam mein wo taseer hai jo seedha dil par dastak deti hai. Ma’shallah, bahut khoobsurat takhleeq!

وشمہ خان وشمہ

بہت شکریہ سلامت رہین خوش رہیں ہمت حوصلہ دیا

عائشہ

“سر، ایک گزارش تھی کہ اس بہترین کتاب کے لیے ڈاؤن لوڈ کا آپشن کیوں بند کر دیا گیا ہے؟ اگر ممکن ہو تو اسے دوبارہ شروع کر دیں تاکہ ہم جیسے مداح اسے محفوظ کر سکیں اور بار بار پڑھ سکیں۔”

وشمہ خان وشمہ

یہ تو ناصر ملک صاحب ہی بتا سکتے
آپ چاہے تو فیسبک پر بھی آکر پڑھ سکتی ہے

Asif

Shandaar 👍

وشمہ خان وشمہ

بہت شکریہ

Asma Shaikh

Ye sirf ek kitab nahi balki ehsasat ka ek samandar hai. Agar download ka option frham karwa de to aur accha ho

Last edited 1 month ago by Asma Shaikh
وشمہ خان وشمہ

کاش پھر نا آشنا ہو جاؤں میں
میری نئی کتاب اس سے زیادہ اچھا لگے گا
بڑی ؐھنت کی
بہت شکریہ آپ کا

Fasahatullah Hashmi

Bahot khoob Andaze byan washma ji ka

وشمہ خان وشمہ

بہت شکریہ جی جزاک اللہ سلامت رہیں خوش رہین

فوزیہ علی خان

 یہ کتاب یقیناً اردو ادب کے اثاثے میں ایک قیمتی اضافہ ہے۔

وشمہ خان وشمہ

ہمت حوصلہ کا بے حد شکریہ

Mudassir Pathan

Download hi ni hoti

وشمہ خان وشمہ

یہی پڑھ لیا کرئے
بہت شکریہ

مولانا محمد عرفان

بہترین کلام کا مجموعہ

وشمہ خان وشمہ

بہت شکریہ جزاک اللہ

شہزاد خان

عمدہ کتاب

وشمہ خان وشمہ

بہت شکریہ

Junaid Sherazi

Heartiest congratulations on the publication of your book, ‘Mohabbat Ajeeb Thi’. May your soulful words touch countless hearts and your literary journey be filled with immense success and acclaim

Ashraf Butt

Jan Kitab

شاہد علی

 مبارک باد
 

عندلیب ماجد

کوئی ڈاؤن لوڈ کرنے کو بتائے گا، بہت مسئلہ ہے۔

Urooj Fatima

Behad Dilchasp

Urooj Fatima

Hm ne ashko se likhi hai ye kahani sun lo
Drd jo dil ka h ashko ki zabani sun lo

Mirza Ashraf Beg

Behtreen Ghazle … Shukriya Urdu Sukhan

خیرآبادی امتیاز

واشمہ خان صاحبہ کی تین چار تخلیقات کے مطالعے کے بعد یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ ان کی شاعری جذبات کی پاکیزگی اور فن کی پختگی کا ایک حسین امتزاج ہے۔ بالخصوص ‘محبت عجیب تھی’ جیسی تخلیق میں انہوں نے جس ندرتِ خیال اور لفظوں کے سادہ مگر پُر اثر انتخاب کا مظاہرہ کیا ہے، وہ نہایت اعلیٰ درجے کی شاعری کا نمونہ ہے۔ ان کا طرزِ بیاں دل کو چھو لینے والا اور کلام فنِ شاعری کی باریکیوں سے بھرپور ہے، جو قارئین کے ذہن و دل پر ایک گہرا نقش چھوڑتا ہے۔

Ishrat Aaftab

Bahut hi Ala behtareen

Rubina Shoib Khan

My fevoret Poet Washma Ji

شبہات علی

دعا ہے کہ وشمہ جی آپ کا یہ مجموعہ کلام مقبولِ خاص و عام ہو

ادیب انجان

وشمہ جی کی شاعری محض لفظوں کا مجموعہ نہیں، بلکہ انسانی جذبات اور احساسات کی ایک سچی عکاسی ہے۔ ان کا اندازِ بیاں اتنا منفرد ہے کہ قاری خود کو ان کی تحریروں کے سحر میں محصور پاتا ہے۔ وہ جس مہارت سے احساسات کو لفظوں کا روپ دیتی ہیں، وہ دل کے تاروں کو چھو لیتا ہے۔ ان کی شاعری میں موجود جذباتی شدت اور سادگی کا امتزاج ہی ان کی اصل پہچان ہے، جو اسے عام روایتی شاعری سے بالکل جدا اور اثر انگیز بناتا ہے۔

Rizwana Tai

Congratulations 🎉 👏

نجمہ شاہین

پہلی بار ادب کی کسی کتاب نے دل پر اتنا گہرا اثر کیا ہے۔ ان غزلوں کا ایک ایک لفظ جذباتی کیفیتوں کی خوبصورت ترجمانی کرتا ہے۔ واقعی، یہ محض شاعری نہیں بلکہ دل کی آواز ہے جو روح کو چھو لیتی ہے۔

Tausif Ahmed Khan

Congratulations Washma ji

Onaisa

Wooooo… Great 👍 👍 👍 ye book offline Kya Karchi me mil sakti h

Imtiyaz Raza

Bahut hi umda is book ko download kaise kare

Ashraf Awan

Nice work Washma ji

عثمان نوری

بہت ہی اچھی غزلِ ہے۔

Irshad Dehlvi

Waqayi Aala tareen Bahut Khoob

محبت علی

بہت ہی خوبصورت انتخاب! اس کتاب میں محبت کے ان پہلوؤں کو چھوا گیا ہے جو اکثر ان کہے رہ جاتے ہیں۔ آپ کے لفظوں کی روانی اور احساس کی شدت واقعی لاجواب ہے۔ شاعری کے شوقینوں کے لیے یہ ایک نایاب تحفہ ہے۔

Khuram Haroon

Nice Congratulations 👏 🎉 Washm khan washma ji

Umra Rasheed

Bohat bohat mubarak ho! Aapka ek aur Majmua-e-Kalam’ manzar-e-aam par aana Urdu adab ke liye ek besh-qemat tohfa hai. Aapki tehreer mein jo pukhtagi aur ehsasat ki gehrai hai, wo hamesha dil ko mutasir karti hai. Islamabad me abhi ye book mil nahi rahi hai bahot kosis ki

Imran Salafi

Congratulations

نورین فاطمہ

بہت خوب اچھے کلام ہے۔مبارک ہو آپ کو وشمہ جی

حماد خان

مبارک باد’ محض ایک شعری مجموعہ نہیں بلکہ جذبوں اور احساسات کا ایک حسین گلدستہ ہے۔

Kaleem Hasrat

Bahot Ala

Mujahid

Lajawab Nice 📖

Omama Khanam

Great poet Love 💕 it

بشریٰ وسیم

نیک تمنائیں: آپ کی محنت رنگ لائی، اس شاندار تخلیق پر میری طرف سے ڈھیروں دعائیں

Unzila Fatima

Congratulations

Hira Shaikh

One one page hi download hota hai

Abdul Rasheed

Mohtarma washma sahiba ka andaz aur ghazal ki sadgi bhare lafzon main bhot kuch kah jana jazbat ko motiyon ki trah pirona ye washma ji ka hunar h

Riyaz

Khoobsurat Shayera, Malkaye jazbat

Shafina Khan

Washma ji me ap ki fan hu

ام ہانی

نئی کتاب کی اشاعت پر دلی مبارکباد! آپ کی غزلوں میں لفظوں کا انتخاب اور ان کا برتاؤ بے حد مسحور کن ہے۔ ہر شعر اپنی تاثیر اور برجستگی کی وجہ سے دل میں اتر جاتا ہے۔ اللہ آپ کے قلم کو مزید وسعت عطا فرمائے۔

Sadiya Khan

Congratulations

82
0
جو سوچتے ہیں، اس سے آگاہ کریںx
()
x